سرمائی اولمپکس کی سائنس: سکی انگ
وقت اشاعت
سکی انگ اور اس میں استعمال ہونے والے ’سکیٹس‘ کی تاریخ ہزاروں برس پرانی ہے لیکن ان کا تعلق صرف اس کھیل سے ہی نہیں۔
سکی انگ کے جدید مقابلے بہت پرجوش ہوتے ہیں اور ان میں حصہ لینے والے سکیئرز کے لیے خصوصی طور پر سکی تیار کیے جاتے ہیں۔