برازیل کا سالانہ کارنیول تیاریاں عروج پر

وقت اشاعت

برازیل میں اس برس ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی تیاریوں میں بھلے ہی تاخیر ہو رہی ہو لیکن ایک تہوار اور جشن ایسا ہے جس کی تیاری ہمیشہ وقت پر ہوتی ہے اور وہ ہے برازیل کارنیول۔۔ اور اِس تیاری میں برازیل کا ہر شخص مصروف ہوجاتا ہے۔ تفصیل مہوشن حسین سے