نیدرلینڈز میں پانی میں تیرنے والے مکانات

وقت اشاعت

برطانیہ میں آنے والے حالیہ سیلاب کے نتیجے میں لوگوں نے اپنے گھروں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ عام طور پر گھروں کے آگے ريت کي بورياں رکھي جاتی ہیں ليکن نیدرلینڈز میں ایک منفرد طرز تعمیر سے ايسے گھر بنائے جاتے ہیں جو پانی آ جانے کی صورت میں بھی متاثر نہیں ہوتے۔ بی بی سی کی نامہ نگار اینا ہولےگن کی رپورٹ ثنا گلزار کی زبانی۔