ہالی وڈ میں آسکرز کی رنگارنگ تقریب

وقت اشاعت

86 ویں آسکرز ایوارڈ کی تقریب کی تصاویر

’12 ایئرز اے سلیو‘ 86ویں آسکرز ایوارڈز میں بہترین فلم قرار پائی اور برطانیہ کے سٹیو میک کوین یہ اعزاز جیتنے والے پہلے سیاہ فام فلمساز بن گئے۔
،تصویر کا کیپشن’12 ایئرز اے سلیو‘ 86ویں آسکرز ایوارڈز میں بہترین فلم قرار پائی اور برطانیہ کے سٹیو میک کوین یہ اعزاز جیتنے والے پہلے سیاہ فام فلمساز بن گئے۔
فلم گریوٹی کے لیے الفونسو کوارون کو بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ ملا۔ اس فلم نے کل سات ایوارڈ جیتے۔
،تصویر کا کیپشنفلم گریوٹی کے لیے الفونسو کوارون کو بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ ملا۔ اس فلم نے کل سات ایوارڈ جیتے۔
بہترین اداکارہ کا ایوارڈ فلم ’بلو جیزمِن‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ کیٹ بلانچٹ کو ملا۔
،تصویر کا کیپشنبہترین اداکارہ کا ایوارڈ فلم ’بلو جیزمِن‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ کیٹ بلانچٹ کو ملا۔
بہترین اداکار کا انعام فلم ’ڈیلس بائرز کلب‘ میں اداکاری کے لیے میتھیو میک کونہے کو دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنبہترین اداکار کا انعام فلم ’ڈیلس بائرز کلب‘ میں اداکاری کے لیے میتھیو میک کونہے کو دیا گیا۔
بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ کینیا سے تعلق رکھنے والی نئی اداکارہ لوپیٹا نیونگو کو’12 ایئرز اے سلیو‘ میں ان کے کام پر دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنبہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ کینیا سے تعلق رکھنے والی نئی اداکارہ لوپیٹا نیونگو کو’12 ایئرز اے سلیو‘ میں ان کے کام پر دیا گیا۔
بہترین معاون اداکار کے لیے فلم ’ڈیلس بائرز کلب‘ کے جیرڈ لیٹو نے انعام جیتا۔
،تصویر کا کیپشنبہترین معاون اداکار کے لیے فلم ’ڈیلس بائرز کلب‘ کے جیرڈ لیٹو نے انعام جیتا۔
ایوارڈ تقریب کے میزبانوں میں جیمی فوکس، جیسیکا بیل، جوزف گورڈن، ایما واٹسن،پنے لوپی کروز اور رابرٹ ڈی نیرو بھی شامل تھے۔
،تصویر کا کیپشنایوارڈ تقریب کے میزبانوں میں جیمی فوکس، جیسیکا بیل، جوزف گورڈن، ایما واٹسن،پنے لوپی کروز اور رابرٹ ڈی نیرو بھی شامل تھے۔
آسکرز کی تقریب کے آغاز سے قبل ایلن ڈی جینیرس کی جانب سے ٹوئٹر پر پوسٹ کی جانے والی ہالی وڈ سٹارز کی یہ ’سیلفی‘ ٹوئٹر کی تاریخ میں سب سے زیادہ ری ٹویٹ کی جانے والی تصویر بن گئی۔
،تصویر کا کیپشنآسکرز کی تقریب کے آغاز سے قبل ایلن ڈی جینیرس کی جانب سے ٹوئٹر پر پوسٹ کی جانے والی ہالی وڈ سٹارز کی یہ ’سیلفی‘ ٹوئٹر کی تاریخ میں سب سے زیادہ ری ٹویٹ کی جانے والی تصویر بن گئی۔