اصل یا نقل پر ناسا کی آزمائش

وقت اشاعت

ناسا کے مطابق تصاویر سے اصل اور نقل گریویٹی کا اندازہ لگائیں

حالیہ آسکر ایوارڈز میں فلم ’گریویٹی‘ کی کامیابی کا جشن منانےکے لیے امریکی خلائی ادارے ناسا نےخلا سے اپنے مشن کی تصاویر کو ٹویٹ کیا ہے۔ ناسا نے کہا ہے کہ ان کی تصاویر ہی اصل گریویٹی ہیں اور ہمارے سوال و جواب کے مقابلے میں اندازہ لگائیں کہ اصل مناظر کون سے ہیں اور سٹوڈیو میں کمپیوٹر کی مدد سے تیار کیے جانے نقلی مناظر کون سے ہیں۔ خیال رہے کہ آسکر ایوارڈز میں فلم ’گریویٹی‘ نے کل سات ایوارڈ جیتے تھے۔
،تصویر کا کیپشنحالیہ آسکر ایوارڈز میں فلم ’گریویٹی‘ کی کامیابی کا جشن منانےکے لیے امریکی خلائی ادارے ناسا نےخلا سے اپنے مشن کی تصاویر کو ٹویٹ کیا ہے۔ ناسا نے کہا ہے کہ ان کی تصاویر ہی اصل گریویٹی ہیں اور ہمارے سوال و جواب کے مقابلے میں اندازہ لگائیں کہ اصل مناظر کون سے ہیں اور سٹوڈیو میں کمپیوٹر کی مدد سے تیار کیے جانے نقلی مناظر کون سے ہیں۔ خیال رہے کہ آسکر ایوارڈز میں فلم ’گریویٹی‘ نے کل سات ایوارڈ جیتے تھے۔
خلائی سٹیشن یا اس کی نقل؟ کیا یہ ناسا کی بھیجی ہوئی تصویر ہے یا فلم ’گریویٹی‘ کا کوئی منظر؟ اس سوال کا جواب جاننے کے لیے اگلی تصویر دیکھیں
،تصویر کا کیپشنخلائی سٹیشن یا اس کی نقل؟ کیا یہ ناسا کی بھیجی ہوئی تصویر ہے یا فلم ’گریویٹی‘ کا کوئی منظر؟ اس سوال کا جواب جاننے کے لیے اگلی تصویر دیکھیں
یہ اصل تصویر ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سورج بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر چمک رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ اصل تصویر ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سورج بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر چمک رہا ہے۔
خلا باز یا کچھ اور؟ کیا یہ تصویر ناسا کی ہے یا پھر انگلینڈ کے شیپرٹن سٹوڈیو میں سپیشل افیکٹس کے ماہرین نے تیار کی ہے؟
،تصویر کا کیپشنخلا باز یا کچھ اور؟ کیا یہ تصویر ناسا کی ہے یا پھر انگلینڈ کے شیپرٹن سٹوڈیو میں سپیشل افیکٹس کے ماہرین نے تیار کی ہے؟
یہ اصل تصویر ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلائٹ انجنیئر کرس کیسڈی 2013 میں بین الاقوامی خلائی سٹیشن کی مرمت کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ اصل تصویر ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلائٹ انجنیئر کرس کیسڈی 2013 میں بین الاقوامی خلائی سٹیشن کی مرمت کر رہے ہیں۔
خلائی سٹیشن یا کمپیوٹر اینیمیشن؟
،تصویر کا کیپشنخلائی سٹیشن یا کمپیوٹر اینیمیشن؟
یہ نقلی تصویر ہے اور ’گریویٹی‘ کا ایک منظر ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ نقلی تصویر ہے اور ’گریویٹی‘ کا ایک منظر ہے۔
خلا میں حقیقی چہل قدمی یا سٹوڈیو میں تار پر لٹکنا؟
،تصویر کا کیپشنخلا میں حقیقی چہل قدمی یا سٹوڈیو میں تار پر لٹکنا؟
یہ اصل تصویر ہے۔ مشن سپیشلسٹ بروس میک کینڈلز نے سنہ 1984 میں خلا میں مدار سے دور 100 میٹر کا فاصلہ طے کیا۔
،تصویر کا کیپشنیہ اصل تصویر ہے۔ مشن سپیشلسٹ بروس میک کینڈلز نے سنہ 1984 میں خلا میں مدار سے دور 100 میٹر کا فاصلہ طے کیا۔
روشن آسمان یا کمپیوٹر کی مدد سے تیار کردہ تصویر؟
،تصویر کا کیپشنروشن آسمان یا کمپیوٹر کی مدد سے تیار کردہ تصویر؟
یہ نقلی تصویر ہے۔ امریکی اداکارہ سینڈرا بولک اور جارج کلونی حقیقت میں خلا میں نہیں گئے تھے۔
،تصویر کا کیپشنیہ نقلی تصویر ہے۔ امریکی اداکارہ سینڈرا بولک اور جارج کلونی حقیقت میں خلا میں نہیں گئے تھے۔
خلائی سٹیشن کی نقل یا اصلی خلائی مرکز؟
،تصویر کا کیپشنخلائی سٹیشن کی نقل یا اصلی خلائی مرکز؟
یہ نقلی منظر ہے جو فلم ’گریویٹی‘ سے لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ فلم ’گریویٹی‘نے آسکر میں ویژوئل افیکٹس کا انعام بھی جیتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ نقلی منظر ہے جو فلم ’گریویٹی‘ سے لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ فلم ’گریویٹی‘نے آسکر میں ویژوئل افیکٹس کا انعام بھی جیتا ہے۔
غروبِ آفتاب یا فلم کا سیٹ؟
،تصویر کا کیپشنغروبِ آفتاب یا فلم کا سیٹ؟
یہ اصل ہے۔ اس تصویر میں سورج کو خلا سے ڈوبتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ اصل ہے۔ اس تصویر میں سورج کو خلا سے ڈوبتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
آسمان پر چاند یا کمپیوٹر کی مدد سے تیار کردہ تصویر؟
،تصویر کا کیپشنآسمان پر چاند یا کمپیوٹر کی مدد سے تیار کردہ تصویر؟
یہ اصل ہے۔ یہ تصویر سنہ 1988 میں خلا میں بھیجے جانے والے امریکی خلائی جہاز ڈسکوری سے لی گئی۔
،تصویر کا کیپشنیہ اصل ہے۔ یہ تصویر سنہ 1988 میں خلا میں بھیجے جانے والے امریکی خلائی جہاز ڈسکوری سے لی گئی۔
خلا باز یا کچھ اور؟
،تصویر کا کیپشنخلا باز یا کچھ اور؟
یہ اصل ہے۔ خلا باز ایڈ وائٹ نے تین جون سنہ 1965 کو خلا میں پہلی چہل قدمی کی تھی۔
،تصویر کا کیپشنیہ اصل ہے۔ خلا باز ایڈ وائٹ نے تین جون سنہ 1965 کو خلا میں پہلی چہل قدمی کی تھی۔
خلائی مشن یا ساکن تصاویر کا ایک ایسا سلسلہ جس کے استعمال سے متحرک تصاویر کا گمان پیدا ہو۔
،تصویر کا کیپشنخلائی مشن یا ساکن تصاویر کا ایک ایسا سلسلہ جس کے استعمال سے متحرک تصاویر کا گمان پیدا ہو۔
یہ اصل ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایٹلانٹس شٹل سنہ 2011 میں خلا میں اپنے مشن کی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ اصل ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایٹلانٹس شٹل سنہ 2011 میں خلا میں اپنے مشن کی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔
سپین کے ایک شہر کی خلا سے اصل تصویر یا کمپیوٹر کی مدد سے تیار کردہ تصویر؟
،تصویر کا کیپشنسپین کے ایک شہر کی خلا سے اصل تصویر یا کمپیوٹر کی مدد سے تیار کردہ تصویر؟
یہ اصل ہے۔ یہ سپین اور پرتگال کی سرحد پر واقع دو شہروں کی روشنیاں ہیں۔ یہ تصاویر بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے حاصل کی گئی تھیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ اصل ہے۔ یہ سپین اور پرتگال کی سرحد پر واقع دو شہروں کی روشنیاں ہیں۔ یہ تصاویر بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے حاصل کی گئی تھیں۔