’فوج کے بغیر نتائج حاصل نہیں کیے جا سکتے‘
وقت اشاعت
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے بنائی گئی سرکاری کمیٹی کے رکن عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کمیٹی نے فوج کے نمائندے کو طالبان کے ساتھ مذاکرات کے عمل میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ عرفان صدیقی کا بی بی سی کے نامہ نگار آصف فاروقی کو انٹرویو۔