زمین جیسے نئے سیارے کی دریافت

وقت اشاعت

ماہرین فلکیات نے ایک ایسے سيّارے کي دريافت کا دعوٰی کيا ہے جو اُن کے بقول ہو بہو زمین جيسا ہے۔ اِس کا نام "کیپلر ون ایٹی سکس ایف ہے" تاہم يہاں زندگی کے آثار "ہيں" يا "نہيں" يہ ابھی معلوم نہيں۔ تفصیل کے ساتھ عبداللہ فاروقی۔