’طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوگئے‘
وقت اشاعت
تحريک انصاف کے اٹھارويں يومِ تاسيس کے موقع پر اسلام آباد ميں ہماري ساتھي ارم عباسي نے عمران خان سے يہي پوچھا کہ وہ تو سونامی لانے کے وعدے کرتے رہے ہیں مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی جماعت کے اندر پھوٹ پڑتی جارہی ہے اور جمعے کو بھی دو مختلف یوم تاسیس منائے گئے۔