’کچھ عناصر جنگ بندی سے خوش نہیں‘:انٹرویو کا پہلا حصہ
وقت اشاعت
پاکستان کے وزیرِاعظم نواز شریف نے بی بی سی اردو سے خصوصی بات چیت میں کہا ہے کہ کچھ عناصر جنگ بندی سے خوش نہیں اور وہ نہ تو حکومت اور نہ ہی شاید تحریکِ طالبان کے خیرخواہ ہیں۔