’اقتدار کی راہداریاں‘

وقت اشاعت

’اقتدار کی راہداریاں‘ سوئس فوٹوگرافر لوکا زینیئر کا ایک سلسلہ وار پروجیکٹ ہے جس میں ان کمروں کی عکس بندی کرتے ہیں جہاں دنیا کی اہم ترین شخصیات بڑے بڑے فیصلے کرتی ہیں۔

’اقتدار کی راہداریاں‘ سوئس فوٹوگرافر لوکا زینیئر کا ایک سلسلہ وار پراجیکٹ ہے جس میں ان کمروں کی عکس بندی کرتے ہیں جہاں دنیا کی اہم ترین شخصیات بڑے بڑے فیصلے کرتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن’اقتدار کی راہداریاں‘ سوئس فوٹوگرافر لوکا زینیئر کا ایک سلسلہ وار پراجیکٹ ہے جس میں ان کمروں کی عکس بندی کرتے ہیں جہاں دنیا کی اہم ترین شخصیات بڑے بڑے فیصلے کرتی ہیں۔
لوکا زینیئر کہتے ہیں کہ ’ہماری معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی قیادت چند لوگوں کے ہاتھوں میں ہی ہوتی ہے اور ان کے فیصلے کرنے کے مقامات عالی شان اور عوام کی نظروں کے سامنے بھی ہو سکتے ہیں یا پھر چھوٹے سے اور پوشیدہ سے بھی۔‘
،تصویر کا کیپشنلوکا زینیئر کہتے ہیں کہ ’ہماری معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی قیادت چند لوگوں کے ہاتھوں میں ہی ہوتی ہے اور ان کے فیصلے کرنے کے مقامات عالی شان اور عوام کی نظروں کے سامنے بھی ہو سکتے ہیں یا پھر چھوٹے سے اور پوشیدہ سے بھی۔‘
اس تصویری پروجیکٹ میں عالی شان مقامات کے ساتھ پوشیدہ مقامات بھی دکھائے گئے ہیں۔ تمام تصاویر میں ان مقامات میں کوئی انسان نظر نہیں آتا۔
،تصویر کا کیپشناس تصویری پروجیکٹ میں عالی شان مقامات کے ساتھ پوشیدہ مقامات بھی دکھائے گئے ہیں۔ تمام تصاویر میں ان مقامات میں کوئی انسان نظر نہیں آتا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہال شاید عالمی قیادت کی ملاقاتوں کے لیے اہم ترین مقام ہے اور اس کا ڈیزائن اس دنیا سے ماورا معلوم ہوتا ہے۔
،تصویر کا کیپشناقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہال شاید عالمی قیادت کی ملاقاتوں کے لیے اہم ترین مقام ہے اور اس کا ڈیزائن اس دنیا سے ماورا معلوم ہوتا ہے۔
سوئٹزرلینڈ ایک ایسا نایاب ملک ہے جہاں ملک کا سربراہ کوئی فردِ واحد نہیں بلکہ ایک سات رکنی وفاقی کونسل ہوتی ہے جو بطور کابینہ بھی کام کرتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنسوئٹزرلینڈ ایک ایسا نایاب ملک ہے جہاں ملک کا سربراہ کوئی فردِ واحد نہیں بلکہ ایک سات رکنی وفاقی کونسل ہوتی ہے جو بطور کابینہ بھی کام کرتی ہے۔
فرنچ کمیونسٹ پارٹی کا صدر دفتر برازیلی ماہرِ تعمیرات آسکر نیمیئر نے ڈیزائن کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنفرنچ کمیونسٹ پارٹی کا صدر دفتر برازیلی ماہرِ تعمیرات آسکر نیمیئر نے ڈیزائن کیا تھا۔
لوکا زینیئر نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جنرل کنفیڈریشن آف لیبر کے صدر دفتر کو بھی عکس بند کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنلوکا زینیئر نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جنرل کنفیڈریشن آف لیبر کے صدر دفتر کو بھی عکس بند کیا ہے۔
امریکی شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کی ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر ڈنمارک کی حکومت کی جانب سے امریکہ کے لیے ایک تحفہ تھا۔
،تصویر کا کیپشنامریکی شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کی ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر ڈنمارک کی حکومت کی جانب سے امریکہ کے لیے ایک تحفہ تھا۔
نیویارک میں نیو سکول کا نام تو شاید بہت لوگ نہ جانتے ہوں مگر یہ یونیورسٹی بین الاقوامی تھنک ٹینک ورلڈ پالیسی انسٹیٹیوٹ کی میزبانی بھی کرتی ہے۔
،تصویر کا کیپشننیویارک میں نیو سکول کا نام تو شاید بہت لوگ نہ جانتے ہوں مگر یہ یونیورسٹی بین الاقوامی تھنک ٹینک ورلڈ پالیسی انسٹیٹیوٹ کی میزبانی بھی کرتی ہے۔
یونیورسٹی آف زیورخ کی لا لائبریری ہسپانوی ماہرِ تعمیرات سانتیاگو کالاتراوا کی تشکیل ہے۔ اس کا افتتاح نومبر 2004 میں ہوا تھا۔
،تصویر کا کیپشنیونیورسٹی آف زیورخ کی لا لائبریری ہسپانوی ماہرِ تعمیرات سانتیاگو کالاتراوا کی تشکیل ہے۔ اس کا افتتاح نومبر 2004 میں ہوا تھا۔