روشنی اور سائے: قارئین کی تصاویر

وقت اشاعت

روشنی اور سائے کے موضوع پر بی بی سی کے قارئین کی تصاویر

بی بی سی کے قارئین نے اس ہفتے ’روشنی اور سائے‘ کے عنوان پر تصاویر بھیجیں۔ شیشے کی تتلی کی تصویر الیگزینڈر وولٹائر نے کھینچی۔
،تصویر کا کیپشنبی بی سی کے قارئین نے اس ہفتے ’روشنی اور سائے‘ کے عنوان پر تصاویر بھیجیں۔ شیشے کی تتلی کی تصویر الیگزینڈر وولٹائر نے کھینچی۔
اسرائیل کے قدیم شہر بیت الشعان کی تصویر رومن موشیئوو نے بھیجی۔
،تصویر کا کیپشناسرائیل کے قدیم شہر بیت الشعان کی تصویر رومن موشیئوو نے بھیجی۔
 لاریسا نے غروبِ آفتاب کا یہ منظر اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کیا۔
،تصویر کا کیپشن لاریسا نے غروبِ آفتاب کا یہ منظر اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کیا۔
قزاقستان کے شہر الماتے سے تعلق رکھنے والے ڈینیئل سکوبلوو نے بحرِ ہند میں طلوع ِ آفتاب کے منظر کی تصویر کھینچی۔
،تصویر کا کیپشنقزاقستان کے شہر الماتے سے تعلق رکھنے والے ڈینیئل سکوبلوو نے بحرِ ہند میں طلوع ِ آفتاب کے منظر کی تصویر کھینچی۔
منسک سے تعلق رکھنے والی الینا نے اپنی اس تصویر کو ’سولسٹائس‘ کا نام دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنمنسک سے تعلق رکھنے والی الینا نے اپنی اس تصویر کو ’سولسٹائس‘ کا نام دیا ہے۔
آسٹریا کے شہر سالزبرگ میں اس مجسمے کو نتالیا افیمووا نے اپنی تصویر کا موضوع بنایا۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریا کے شہر سالزبرگ میں اس مجسمے کو نتالیا افیمووا نے اپنی تصویر کا موضوع بنایا۔
اولگا نے ایک جادوئی درخت کی تصویر تخلیق کی۔
،تصویر کا کیپشناولگا نے ایک جادوئی درخت کی تصویر تخلیق کی۔
ویلری ٹائٹوسکی نے اپنی تصویر کو ’سائے‘ کا نام دیا۔
،تصویر کا کیپشنویلری ٹائٹوسکی نے اپنی تصویر کو ’سائے‘ کا نام دیا۔
ارسلا کا کہنا ہے کہ روشنی اور سائے عام اشیا کو بھی خاص بنا دیتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنارسلا کا کہنا ہے کہ روشنی اور سائے عام اشیا کو بھی خاص بنا دیتے ہیں۔
الزبتھ نے استنبول میں بارش کے بعد گلی میں روشنی اور سائے کا امتزاج دیکھا تو اسے کیمرے میں قید کر لیا۔
،تصویر کا کیپشنالزبتھ نے استنبول میں بارش کے بعد گلی میں روشنی اور سائے کا امتزاج دیکھا تو اسے کیمرے میں قید کر لیا۔
فرانس میں بحرِ اوقیانوس کے ساحل پر یہ تصویر یوری ایسایوو نے کھینچی۔
،تصویر کا کیپشنفرانس میں بحرِ اوقیانوس کے ساحل پر یہ تصویر یوری ایسایوو نے کھینچی۔
اولگ یفرموو نے اپنی توجہ موسیقار الیگزینڈر انتوو کے ہاتھوں پر مرکوز رکھی۔
،تصویر کا کیپشناولگ یفرموو نے اپنی توجہ موسیقار الیگزینڈر انتوو کے ہاتھوں پر مرکوز رکھی۔