لاس اینجلس: ماضی کے جرائم کے مقامات

وقت اشاعت

لاس اینجلس پولیس نے ماضی کے جرائم کے مقامات کی کچھ تصاویر ایک نمائش میں پیش کی ہیں۔

پیرس میں ایک تصویری نمائش کے حصے کے طور پر لاس اینجلس پولیس نے ماضی کے جرائم کے مقامات کی کچھ تصاویر کی نمائش کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپیرس میں ایک تصویری نمائش کے حصے کے طور پر لاس اینجلس پولیس نے ماضی کے جرائم کے مقامات کی کچھ تصاویر کی نمائش کی ہے۔
اکتوبر 1942 کی اس تصویر میں ایک گاڑی کے شیشے پر گولیوں کے دو نشان دیکھے جا سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناکتوبر 1942 کی اس تصویر میں ایک گاڑی کے شیشے پر گولیوں کے دو نشان دیکھے جا سکتے ہیں۔
ایک ہلاک شدہ شخص کے ہاتھ میں چاقو ہے۔ کیا وہ اس سے اپنا دفاع کر رہے تھے؟ ستمبر 1950
،تصویر کا کیپشنایک ہلاک شدہ شخص کے ہاتھ میں چاقو ہے۔ کیا وہ اس سے اپنا دفاع کر رہے تھے؟ ستمبر 1950
اس نمائش میں 1920 سے لے کر 1960 تک میں ہونے والے جرائم کی جائے وقوعہ کی تصاویر شائع کی گئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس نمائش میں 1920 سے لے کر 1960 تک میں ہونے والے جرائم کی جائے وقوعہ کی تصاویر شائع کی گئی ہیں۔
یہ تصویر لاس اینجلس پولیس کی سپیشل انویسٹی گیشن لیبارٹری کی ملکیت ہے جو امریکہ میں جرائم کی تحقیق کی سب سے پرانی تجربہ گاہ ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ تصویر لاس اینجلس پولیس کی سپیشل انویسٹی گیشن لیبارٹری کی ملکیت ہے جو امریکہ میں جرائم کی تحقیق کی سب سے پرانی تجربہ گاہ ہے۔
لاس اینجلس پولیس کی کارروائیوں سے متعلق تقریباً دس لاکھ کے قریب تصاویر کا آج بھی ریکارڈ موجود ہے۔ اس تصویر میں وہ کیس دکھایا گیا ہے جس میں گاڑی کے دھوئیں کی مدد سے قتل کی کوشش کی گئی تھی۔
،تصویر کا کیپشنلاس اینجلس پولیس کی کارروائیوں سے متعلق تقریباً دس لاکھ کے قریب تصاویر کا آج بھی ریکارڈ موجود ہے۔ اس تصویر میں وہ کیس دکھایا گیا ہے جس میں گاڑی کے دھوئیں کی مدد سے قتل کی کوشش کی گئی تھی۔
یہ تصاویر سابق پولیس اہلکار نے جمع کی ہیں۔ انھیں ان کے بارے میں تب معلوم ہوا جب 2001 میں وہ پولیس کی تاریخ پر ایک نمائش کی تیاری کر رہے تھے۔ یہ تصویر فائرنگ کے ایک مہلک واقعے کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ تصاویر سابق پولیس اہلکار نے جمع کی ہیں۔ انھیں ان کے بارے میں تب معلوم ہوا جب 2001 میں وہ پولیس کی تاریخ پر ایک نمائش کی تیاری کر رہے تھے۔ یہ تصویر فائرنگ کے ایک مہلک واقعے کی ہے۔
اپریل 1950 میں اس جگہ خودکشی کی گئی تھی۔
،تصویر کا کیپشناپریل 1950 میں اس جگہ خودکشی کی گئی تھی۔
فروری 1933 کی یہ تصویر ایک اغوا کار کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنفروری 1933 کی یہ تصویر ایک اغوا کار کی ہے۔
فروری 1950 کی اس تصاویر میں تشدد سے متاثرہ ایک خاتون پولیس کو اپنے ہاتھوں پر آنے والے زخموں کے نشان دکھا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنفروری 1950 کی اس تصاویر میں تشدد سے متاثرہ ایک خاتون پولیس کو اپنے ہاتھوں پر آنے والے زخموں کے نشان دکھا رہی ہے۔
نمائش پیرس فوٹو کی ڈائریکٹر جولیئن فرائدمین کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ تصاویر حقیقی ہیں مگر شاید یہ ہمیں فلموں میں دکھائی گئی دنیا کی یاد دلاتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشننمائش پیرس فوٹو کی ڈائریکٹر جولیئن فرائدمین کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ تصاویر حقیقی ہیں مگر شاید یہ ہمیں فلموں میں دکھائی گئی دنیا کی یاد دلاتی ہیں۔
دسمبر 1961 میں چوروں کی جانب سے لکھا جانے والا ایک پیغام۔
،تصویر کا کیپشندسمبر 1961 میں چوروں کی جانب سے لکھا جانے والا ایک پیغام۔
نومبر 1965 میں ایک بینک لوٹتے ہوئے کسی نے یہ پیغام لکھ کر بینک ملازم کو دیا۔ پیغام کا مطلب ہے: ’ڈکیتی، ہلنا نہیں، مسکراؤ۔‘
،تصویر کا کیپشننومبر 1965 میں ایک بینک لوٹتے ہوئے کسی نے یہ پیغام لکھ کر بینک ملازم کو دیا۔ پیغام کا مطلب ہے: ’ڈکیتی، ہلنا نہیں، مسکراؤ۔‘