اک راستہ ہے زندگی

وقت اشاعت

بی بی سی کے قارئین کی کھینچی ہوئی تصاویر، جن کا موضوع ہے، ’سرِ راہے۔‘

بی بی سی ہر ہفتے کسی خاص موضوع پر اپنے قارئین کی جانب سے ارسال کردہ تصاویر شائع کرتی ہے۔ اس بار کا موضوع ’سرِ راہے‘ ہے اور یہ تصویر ٹم بارنسلی نے ویت نام سے بھیجی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبی بی سی ہر ہفتے کسی خاص موضوع پر اپنے قارئین کی جانب سے ارسال کردہ تصاویر شائع کرتی ہے۔ اس بار کا موضوع ’سرِ راہے‘ ہے اور یہ تصویر ٹم بارنسلی نے ویت نام سے بھیجی ہے۔
’کھلونے اور گڑھے‘ نامی یہ تصویر ڈیوڈ کارٹر نے روانہ کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ کونسل نے اس گڑھے کو نہیں بھرا تو بعض کھلونوں نے یہ کام اپنے ذمے لے لیا۔
،تصویر کا کیپشن’کھلونے اور گڑھے‘ نامی یہ تصویر ڈیوڈ کارٹر نے روانہ کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ کونسل نے اس گڑھے کو نہیں بھرا تو بعض کھلونوں نے یہ کام اپنے ذمے لے لیا۔
ایرن بووین کا کہنا ہے: ’آپ جب سڑک پر ہوں تو جہاں آپ اپنے پاؤں کو آرام دے سکیں وہی گھر ہے۔‘
،تصویر کا کیپشنایرن بووین کا کہنا ہے: ’آپ جب سڑک پر ہوں تو جہاں آپ اپنے پاؤں کو آرام دے سکیں وہی گھر ہے۔‘
جم گیلہار کہتے ہیں کہ یہ تصویر انھوں نے سنہ 1968 میں ایران کے شہر شیراز سے کازرون جاتے ہوئے ایک بس کے عقبی حصے سے لی تھی۔
،تصویر کا کیپشنجم گیلہار کہتے ہیں کہ یہ تصویر انھوں نے سنہ 1968 میں ایران کے شہر شیراز سے کازرون جاتے ہوئے ایک بس کے عقبی حصے سے لی تھی۔
جینی وائن نے کہا: ’بحرالکاہل کے ساحل پر شاہراہ کے کنارے ایک آرام گاہ جہاں مختلف ملکوں کے سیاح موجود ہیں۔‘
،تصویر کا کیپشنجینی وائن نے کہا: ’بحرالکاہل کے ساحل پر شاہراہ کے کنارے ایک آرام گاہ جہاں مختلف ملکوں کے سیاح موجود ہیں۔‘
ہیلینا ہووین کہتی ہیں: ’دورانِ سفر سٹیشن پر ٹرین کے منتظر مسافر۔‘
،تصویر کا کیپشنہیلینا ہووین کہتی ہیں: ’دورانِ سفر سٹیشن پر ٹرین کے منتظر مسافر۔‘
ڈینیئل تھروپ کہتے ہیں کہ کیپ ٹاؤن سے نیروبی جاتے ہوئے حال میں انھوں نے یہ تصویر لی ہے۔ نمیبیا میں بعض جنگلی گھوڑوں نے ویرانے میں رہنا سیکھ لیا ہے۔ ایسے ہی ایک گھوڑے نے راہ روک رکھی ہے۔
،تصویر کا کیپشنڈینیئل تھروپ کہتے ہیں کہ کیپ ٹاؤن سے نیروبی جاتے ہوئے حال میں انھوں نے یہ تصویر لی ہے۔ نمیبیا میں بعض جنگلی گھوڑوں نے ویرانے میں رہنا سیکھ لیا ہے۔ ایسے ہی ایک گھوڑے نے راہ روک رکھی ہے۔
جولیا ایڈیموکہتی ہیں کہ ’وہ انتہائی گرم دن تھا اور سڑک پر ہم رینگ رہے تھے کہ گاڑی کے ڈرائیور ڈیل لورین گاڑی کا اے سی کا نظام حرکت میں لائے۔‘
،تصویر کا کیپشنجولیا ایڈیموکہتی ہیں کہ ’وہ انتہائی گرم دن تھا اور سڑک پر ہم رینگ رہے تھے کہ گاڑی کے ڈرائیور ڈیل لورین گاڑی کا اے سی کا نظام حرکت میں لائے۔‘
وکٹر ووئسکی کہتے ہیں مونٹریال کے ٹرک ایکسپو کے پاس ایک شخص کو دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنوکٹر ووئسکی کہتے ہیں مونٹریال کے ٹرک ایکسپو کے پاس ایک شخص کو دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔
ٹم کریپنیل کہتے ہیں کہ انھوں نے یہ تصویر کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی میں چلتی کار سے لی۔
،تصویر کا کیپشنٹم کریپنیل کہتے ہیں کہ انھوں نے یہ تصویر کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی میں چلتی کار سے لی۔
جسٹن گارنر کہتے ہیں کہ یہ تصویر انھوں نے رفتار دکھانے کے لیے لانگ ایکسپوژر کے ساتھ اپنے دوست کی کار میں لی۔ ’نم موسم نے اس میں مزید ڈرامہ پیدا کردیا ہے۔‘
،تصویر کا کیپشنجسٹن گارنر کہتے ہیں کہ یہ تصویر انھوں نے رفتار دکھانے کے لیے لانگ ایکسپوژر کے ساتھ اپنے دوست کی کار میں لی۔ ’نم موسم نے اس میں مزید ڈرامہ پیدا کردیا ہے۔‘
جورڈن ریلی نے کہا کہ ’یہ تصویر لیورپول سے منگولیا کے دارالحکومت اولان باتار کے سفر کے میں لی گئی ہے۔ میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ چھ ہفتے تک اس چھوٹی فورڈ کار میں رہا اور کئی فلاحی اداروں کے لیے فنڈ اکٹھا کرتا رہا۔‘
،تصویر کا کیپشنجورڈن ریلی نے کہا کہ ’یہ تصویر لیورپول سے منگولیا کے دارالحکومت اولان باتار کے سفر کے میں لی گئی ہے۔ میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ چھ ہفتے تک اس چھوٹی فورڈ کار میں رہا اور کئی فلاحی اداروں کے لیے فنڈ اکٹھا کرتا رہا۔‘
ڈیوڈ لیڈ بیٹر کہتے ہیں: ’یہ میرا دو سالہ بیٹا قیس ہے اور وہ عمان کے شہر صلالہ میں غروب کے وقت فٹ بال سے کھیل رہا ہے۔‘
،تصویر کا کیپشنڈیوڈ لیڈ بیٹر کہتے ہیں: ’یہ میرا دو سالہ بیٹا قیس ہے اور وہ عمان کے شہر صلالہ میں غروب کے وقت فٹ بال سے کھیل رہا ہے۔‘
فیصل حسین: ’تیز بارش شروع ہونے سے قبل ایک شخص ایران میں مشہد کے پہاڑوں سے تیزی سے گزرتا ہوا۔‘
،تصویر کا کیپشنفیصل حسین: ’تیز بارش شروع ہونے سے قبل ایک شخص ایران میں مشہد کے پہاڑوں سے تیزی سے گزرتا ہوا۔‘
سارا برن سائڈ کہتی ہیں: ’سرراہ زندگی بڑی حیرت انگیز ہو سکتی ہے، اس وقت تک جب تک آپ کی گاڑی بیچ راستے میں خراب نہ ہو جائے۔‘
،تصویر کا کیپشنسارا برن سائڈ کہتی ہیں: ’سرراہ زندگی بڑی حیرت انگیز ہو سکتی ہے، اس وقت تک جب تک آپ کی گاڑی بیچ راستے میں خراب نہ ہو جائے۔‘
جوڈی بیریئن کہتی ہیں میری ماں کی زمینوں کے پاس سے گزرتی اس شاہراہ پر ہر دو سال بعد لکیر ڈالی جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنجوڈی بیریئن کہتی ہیں میری ماں کی زمینوں کے پاس سے گزرتی اس شاہراہ پر ہر دو سال بعد لکیر ڈالی جاتی ہے۔
اور اخیر میں ڈینیئل فیورون کی کیلیفورنیا میں شیل پٹرول پمپ کی تصویر پیش ہے۔
،تصویر کا کیپشناور اخیر میں ڈینیئل فیورون کی کیلیفورنیا میں شیل پٹرول پمپ کی تصویر پیش ہے۔