چیلسی فلاور شو

وقت اشاعت

لندن میں پھولوں کی سالانہ نمائش

لندن میں 19 مئی سے پانچ روزہ چیلسی فلاور شو کا آغاز ہوا ہے۔ پھولوں کی یہ نمائش 152 سال سے منعقد ہو رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنلندن میں 19 مئی سے پانچ روزہ چیلسی فلاور شو کا آغاز ہوا ہے۔ پھولوں کی یہ نمائش 152 سال سے منعقد ہو رہی ہے۔
اس سالانہ نمائش کا انتظام لندن کی ہارٹی کلچرل سوسائٹی کرتی ہے۔
،تصویر کا کیپشناس سالانہ نمائش کا انتظام لندن کی ہارٹی کلچرل سوسائٹی کرتی ہے۔
اس سال پھولوں کی نمائش کا موضوع پہلی جنگِ عظیم ہے جسے اس سال سو برس مکمل ہو رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس سال پھولوں کی نمائش کا موضوع پہلی جنگِ عظیم ہے جسے اس سال سو برس مکمل ہو رہے ہیں۔
چیلسی کے رائل ہسپتال کے باغات میں ہونے والی یہ نمائش نہ صرف دنیا کی سب سے بڑی نمائش ہے بلکہ مقبول ترین بھی ہے۔
،تصویر کا کیپشنچیلسی کے رائل ہسپتال کے باغات میں ہونے والی یہ نمائش نہ صرف دنیا کی سب سے بڑی نمائش ہے بلکہ مقبول ترین بھی ہے۔
نمائش کا انعقاد 11 ایکڑ پر مشتمل میدان میں ہوتا ہے جس میں ایک لاکھ 57 ہزار کے قریب لوگ شرکت کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشننمائش کا انعقاد 11 ایکڑ پر مشتمل میدان میں ہوتا ہے جس میں ایک لاکھ 57 ہزار کے قریب لوگ شرکت کرتے ہیں۔
نمائش میں پانچ مختلف زمروں میں سونے، چاندی اور کانسی کے ایوارڈ دیے جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشننمائش میں پانچ مختلف زمروں میں سونے، چاندی اور کانسی کے ایوارڈ دیے جاتے ہیں۔
 اس نمائش میں برطانیہ کے مختلف شہروں کی پھولوں کی تنظیمیں بھی شرکت کرتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن اس نمائش میں برطانیہ کے مختلف شہروں کی پھولوں کی تنظیمیں بھی شرکت کرتی ہیں۔
 نمائش کی تیاری میں انتظامی کمیٹی کو 25 دن لگتے ہیں۔ نمائش کو مختلف دنوں میں مختلف لوگوں کے لیے دکھایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن نمائش کی تیاری میں انتظامی کمیٹی کو 25 دن لگتے ہیں۔ نمائش کو مختلف دنوں میں مختلف لوگوں کے لیے دکھایا جاتا ہے۔
 نمائش کی انتظامی کمیٹی کی سربراہ ملکہ الزبتھ ہیں جو اب تک 12 شوز میں شرکت کر چکی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن نمائش کی انتظامی کمیٹی کی سربراہ ملکہ الزبتھ ہیں جو اب تک 12 شوز میں شرکت کر چکی ہیں۔