’مارشل لاء تو ہے تاہم فوجی بغاوت نہیں‘

وقت اشاعت

تھائی لینڈ میں کئی ماہ کے سیاسی انتشار کے بعد فوج نے وہاں مارشل لاء نافذ کردیا ہے۔ تاہم فوج کا کہنا ہے کہ وہ بغاوت نہیں کر رہی ہے۔ فوج کے مطابق مارشل لاء صرف سکیورٹی یقینی بنانے کی خاطر ہے اور حکومت کو برطرف نہیں کیا گیا ہے۔ کاشف قمر کی رپورٹ