پيمرا اور جيو کا تنازع، آخر دباؤ کس کا ہے؟

وقت اشاعت

پاکستان میں میڈیا کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے پیمرا کے ایک رکن اسراراحمد عبّاسي کا کہنا ہے کہ حکومتی دباؤ کے باعث جیو کو معطل کرنے کے معاملے پر پیمرا بٹا ہوا ہے۔ تاہم پیمرا کے ایک اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر کہا کہ اسرار عباسي ایسا اُن قوتوں کے کہنے پر کر رہے ہیں جو فیصلہ آنے سے پہلے ہی جیو کو بند ديکھنا چاہتي ہیں۔ طرفہ تماشہ يہ کہ اب يہ بحث خود پیمرا کو ہی ریگولیٹ کرنے پر جا پہنچی ہے۔ اس گھتی کو سلجھانے کي کوشش کي ہے ارم عباسی نے۔