پاکستان کی ورلڈ کپ میں شرکت مختلف انداز سے

وقت اشاعت

فٹبال جسے دنیا کا سب سے بڑا کھیل مانا جاتا ہے اس میں پاکستان کی اوسط رینکنگ ایک سو انہترویں نمبر پر ہے۔

اور یہ ان 32 ٹیموں میں تو جگہ بنانے کے دور دور تک بھی قابل نہیں جو چند ہی دنوں بعد ہونے والے ورلڈ کپ میں حصہ لے رہی ہیں تاہم اس کے باوجود پاکستان اِس عالمی ٹورنامنٹ میں شریک ضرور ہوگا لیکن ایک مختلف انداز سے۔

سیالکوٹ سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ