’الطاف حسین کو حراست میں لے لیا گیا‘

وقت اشاعت

ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی نے بی بی سی کے شفیع نقی جامعی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ الطاف حسین کو لندن میں پولیس نے حراست میں لیا ہے۔