’حملہ آور غیر ملکی لگتے ہیں‘

وقت اشاعت

کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کئی گھنٹوں کے بعد پروازیں بحال ہوگئی ہیں۔ اتوار کی شب ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے کي ذمہ داري کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے قبول کی ہے۔

اس حملے کے بعد خفيہ اداروں کے انٹيلي جنس حاصل کرنے کي صلاحيت پر بھي سوالات اٹھے ہیں۔

کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ۔