برطانیہ میں انڈین فیشن ویک

وقت اشاعت

انڈین فیشن ڈیزائنرز برطانیہ کی فیشن انڈسٹری میں اپنے قدم جمانےکي کوششیں تو کافی عرصے سے کر رہے ہیں لیکن حسب اميد کاميابي حاصل نہ ہوسکي۔ بیشتر ڈیزائنر سمجھتے ہیں کہ برطانیہ میں کامیابی کا راز يہ ہے کہ پہلے وہ اپنے ديس ميں مقام پيدا کريں۔ بی بی سی ہندی سروس کی وندنا کي رپورٹ