عراق: داعش کی پیشقدمی جاری

وقت اشاعت

داعش کے جنگجوؤں اور عراقي فوج کے مابين بعقوبہ اور جلولہ لڑائي کا مرکز بنے ہوئے ہيں جبکہ خبروں کے مطابق بائيجي کے علاقے پر داعش نے قبضہ کر ليا ہے جو عراق ميں تيل کي تنصيبات کا اہم مرکز ہے۔ وزیراعظم نوري المالکي نے عراقي شہريوں سے سنی شدت پسندوں کے خلاف متحد ہونے کي اپيل کي ہے جبکہ ایران کے صدر نے کہا کہ وہ عراق میں اہل تشیع کے مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

جلولہ سے پال ووڈ کي رپورٹ کے ساتھ عادل شاہ زیب