’بی جے پی تعلقات میں رکاوٹ تھی‘
وقت اشاعت
بھارت میں کانگریس کی سابقہ حکومت کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں اعتراف کیا کہ ان کے دس سالہ دورے حکومت میں پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری میں بڑی رکاوٹ حزب اختلاف کی بھارتيہ جنتا پارٹی رہی ہے۔ اسلام آباد میں ہمارے نامہ نگار ہارون رشید سے اپني گفتگوميں ان کا کہنا تھا کہ بي جے پي کے دباؤ کے باوجود پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کا آغاز بہرحال ہو چکا ہے؟