عراقیوں کی کرد علاقوں کی طرف نقل مکانی

وقت اشاعت

عراقی وزیر اعظم نور المالکي نے تصدیق کی ہے کہ شام کے جنگی جہازوں نے عراق میں سني شدت پسند تنظيم آئسز اور ديگر باغيوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

یہ فضا ئي حملہ ' شام کي سرحد کے پاس' عراقی علا قے"القائم" میں منگل کو ہوآ تھا۔ تفصيل کے ساتھ حسين عسکري۔