’موسیقی کو دفنانے کی کوشش کی گئی‘

وقت اشاعت
سچل آرکسٹرا

جون اور جولائی میں لندن کے باربکن سینٹر سمیت کئی مقامات پر پاکستان کے سچل آرکسٹرا کے ’جیز‘ موسیقی کے خصوصی پرفارمنسز دیکھنے میں آئے ۔

سچل آرکسٹرا بارہ سال پہلے عزت مجید اور مشتاق صوفی کی کوششوں سے بنا اور ان فنکاروں نے نہ صرف جیز موسیقی بلکہ برصغیر کے کلاسیکی موسیقی کے حوالے سے شہرت حاصل کی ہے۔ یہ آکسٹرا کیوں بنایا گیا اور کیا اس کے قیام سے پاکستان میں موسیقی اور موسیقاروں کو کوئی فائدہ پہنچا ہے؟

سنیے عزت مجید کی بی بی سی کے لندن سٹوڈیو میں عنبر خیری سے گفتگو۔