امریکہ میں جشنِ آزادی

وقت اشاعت

امریکہ میں جشنِ آزادی کی تقریبات

نیویارک میں امریکی یومِ آزادی چار جولائی کو بروکلن بریج پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشننیویارک میں امریکی یومِ آزادی چار جولائی کو بروکلن بریج پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔
اس تقریب کو دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد جمع ہوئے۔
،تصویر کا کیپشناس تقریب کو دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد جمع ہوئے۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھی یومِ آزادی کے سلسلے میں آتش بازی کی گئی۔
،تصویر کا کیپشنامریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھی یومِ آزادی کے سلسلے میں آتش بازی کی گئی۔
امریکہ میں اس بات پر بھی طنز کیا جا رہا ہے کہ امریکی یومِ آزادی پر استعمال ہونے والے لاکھوں ڈالر کا آتش بازی کا سامان چین سے منگوایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ میں اس بات پر بھی طنز کیا جا رہا ہے کہ امریکی یومِ آزادی پر استعمال ہونے والے لاکھوں ڈالر کا آتش بازی کا سامان چین سے منگوایا جاتا ہے۔
’آپ دنیا کے شہری ہیں اور دنیا کی آزادی کی ذمہ داری امریکہ کے سر ہی تو ہے تو پھر امریکہ کی آزادی آپ کی آزادی ہوئی یا نہیں؟‘ ۔ بی بی سی کے نامہ نگار برجیش اپادھیائے
،تصویر کا کیپشن’آپ دنیا کے شہری ہیں اور دنیا کی آزادی کی ذمہ داری امریکہ کے سر ہی تو ہے تو پھر امریکہ کی آزادی آپ کی آزادی ہوئی یا نہیں؟‘ ۔ بی بی سی کے نامہ نگار برجیش اپادھیائے
اداکارہ کیٹی پیری نے امریکی یومِ آزادی والٹ ڈزنی میں گزارا۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ کیٹی پیری نے امریکی یومِ آزادی والٹ ڈزنی میں گزارا۔