ایشیئن گیمز: خواتین کبڈی مقابلوں کا آغاز

وقت اشاعت

جنوبی کوریا میں جاری ایشیئن گیمز کے دوران خواتین کی کبڈی مقابلے جاری ہیں

 بھارت کی خواتین کبڈی ٹیم 2010 سے ایشیئن چیمپیئن ہے اور اس بار اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
،تصویر کا کیپشن بھارت کی خواتین کبڈی ٹیم 2010 سے ایشیئن چیمپیئن ہے اور اس بار اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
بھارتی کھلاڑیوں نے بنگلہ دیشی کھلاڑی کو پکڑنے میں کامیاب رہیں لیکن وہ لائن چھو کر پوائنٹ حاصل کر گئیں۔
،تصویر کا کیپشنبھارتی کھلاڑیوں نے بنگلہ دیشی کھلاڑی کو پکڑنے میں کامیاب رہیں لیکن وہ لائن چھو کر پوائنٹ حاصل کر گئیں۔
بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
سکارف پہن کر کبڈی کھیلنے والی ایرانی ٹیم توجہ کا مرکز بنی رہی۔
،تصویر کا کیپشنسکارف پہن کر کبڈی کھیلنے والی ایرانی ٹیم توجہ کا مرکز بنی رہی۔
جاپان کی ٹیم نے اپنے ابتدائی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ایران کو شکست دی۔
،تصویر کا کیپشنجاپان کی ٹیم نے اپنے ابتدائی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ایران کو شکست دی۔
ایشئین گیمز کے خواتین مقابلوں میں اس بار سات ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایشئین گیمز کے خواتین مقابلوں میں اس بار سات ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
خواتین کبڈی مقابلوں کو پہلی بار 2010 میں ایشئین گیمز میں شامل کیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنخواتین کبڈی مقابلوں کو پہلی بار 2010 میں ایشئین گیمز میں شامل کیا گیا تھا۔