پہلی جنگِ عظیم اور پنجاب کا دُلمیال گاؤں

وقت اشاعت

پہلی عالمی جنگ میں لڑنے والی برٹش انڈین آرمی میں سب سے زیادہ فوجی بھرتی پنجاب کے علاقے پوٹھو ہار سے ہوئی۔ لگ بھگ ایک لاکھ بیس ہزار پوٹھوہاریوں نے اس جنگ میں یورپ سے مشرقِ وسطی تک جنگی خدمات انجام دیں۔ چکوال کے ایک گاؤں دلمیال میں بھی فوجی بھرتی ہوئی مگر اس گاؤں میں پہلی جنگِ عظیم کے اعتبار سے خاص کیا ہے۔ وسعت اللہ خان کی رپورٹ