دنیا میں عیدالاضحیٰ کے رنگ

وقت اشاعت

مشرقِ وسطیٰ، آسٹریلیا اور یورپ میں عید کے رنگ

دنیا کے متعدد ممالک میں سنیچر کو عیدالاضحی کا تہوار منایا گیا ہے۔ اس تہوار میں مسلمان رضائے الٰہی کے لیے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشندنیا کے متعدد ممالک میں سنیچر کو عیدالاضحی کا تہوار منایا گیا ہے۔ اس تہوار میں مسلمان رضائے الٰہی کے لیے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں۔
سعودی عرب میں حج کے بعد سنیچر کو حجاج نے رمی کے بعد قربانی کی۔
،تصویر کا کیپشنسعودی عرب میں حج کے بعد سنیچر کو حجاج نے رمی کے بعد قربانی کی۔
قربانی کے ساتھ ساتھ حج کے لیے سعودی عرب آنے والے لاکھوں حجاج نے بال بھی اتروائے۔
،تصویر کا کیپشنقربانی کے ساتھ ساتھ حج کے لیے سعودی عرب آنے والے لاکھوں حجاج نے بال بھی اتروائے۔
سعودی عرب کے شہر ریاض میں دو بچیاں عید کی نماز کے بعد ایک دوسرے سے عید ملتے دکھائی دیں۔
،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کے شہر ریاض میں دو بچیاں عید کی نماز کے بعد ایک دوسرے سے عید ملتے دکھائی دیں۔
فلسطین میں قبۃ الضخریٰ کے باہر نمازِ عید کے بعد فلسطینی لڑکیوں کو ’سیلفی‘ کھینچنے کا موقع بھی مل گیا۔
،تصویر کا کیپشنفلسطین میں قبۃ الضخریٰ کے باہر نمازِ عید کے بعد فلسطینی لڑکیوں کو ’سیلفی‘ کھینچنے کا موقع بھی مل گیا۔
دیگر عرب ممالک کی طرح یمن میں بھی عیدالاضحی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔
،تصویر کا کیپشندیگر عرب ممالک کی طرح یمن میں بھی عیدالاضحی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔
عرب ممالک کے ساتھ ساتھ افغانستان میں بھی عوام نے سنیچر کو ہی عید منائی۔
،تصویر کا کیپشنعرب ممالک کے ساتھ ساتھ افغانستان میں بھی عوام نے سنیچر کو ہی عید منائی۔
پاکستان میں اگرچہ عید پیر کو منائی جائے گی تاہم پشاور میں افغان مہاجرین نے اپنے آبائی وطن کے ساتھ ہی یہ تہوار منایا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں اگرچہ عید پیر کو منائی جائے گی تاہم پشاور میں افغان مہاجرین نے اپنے آبائی وطن کے ساتھ ہی یہ تہوار منایا۔
آسٹریلیا کے مسلمان بھی عید کے موقع پر خوشیاں منانے میں پیچھے نہیں رہے۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے مسلمان بھی عید کے موقع پر خوشیاں منانے میں پیچھے نہیں رہے۔
عید جہاں سب کے لیے خوشی کا پیغام لاتی ہے وہیں شام کے اس خاندان کے طرح بہت سے لوگ اپنے پیاروں کی یاد میں ان کے قبروں پر حاضری بھی دیتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنعید جہاں سب کے لیے خوشی کا پیغام لاتی ہے وہیں شام کے اس خاندان کے طرح بہت سے لوگ اپنے پیاروں کی یاد میں ان کے قبروں پر حاضری بھی دیتے ہیں۔
عیدالاضحی کے موقع پر وسط ایشیائی ریاستوں میں جانوروں کی قربانی دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنعیدالاضحی کے موقع پر وسط ایشیائی ریاستوں میں جانوروں کی قربانی دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔
بیلاروس میں قربانی کے بعد گوشت کو بڑی کلہاڑیوں سے کاٹ کر تقسیم کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبیلاروس میں قربانی کے بعد گوشت کو بڑی کلہاڑیوں سے کاٹ کر تقسیم کیا جاتا ہے۔