’پاکستانی فلم انڈیا میں چلنےنہیں دی جاتی‘

وقت اشاعت

پاکستان میں عید کے موقع پر پاکستانی اداکار شان کی فلم ’او ٹو ون‘ بھي ریلیز ہوئی ہے۔ پاکستان میں بعض فلمی شخصیات کو اعتراض ہے کہ ملک میں بالی وڈ فلموں کی ریلیز کی وجہ سے پاکستانی فلمیں بزنس نہیں کرتیں۔

بی بی سی اردو کی نوشین عباس نے اداکار شان سے ملاقات کی اور پہلے یہی پوچھا کہ کیا اُنہیں پاکستانی اداکاروں کا انڈیا جا کر کام کرنے پر اعتراض ہے؟