دولتِ اسلامیہ ترکی کی سرحد پر
وقت اشاعت
شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں کے شام میں ترکی کی سرحد کے قریب واقع اہم قصبے کوبانی میں داخلے کے بعد اب شہر کی گلیوں میں کرد ملیشیا اور شدت پسندوں کے مابین شدید لڑائی ہو رہی ہے۔ ترکي اور شام کی سرحد پر موجود نامہ نگار ربیکا ولیمز کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں قندیل شام۔