کشمیر: ’دس دن سے سو نہیں سکے‘
وقت اشاعت
بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی بیشتر آبادی سرحدی علاقوں میں جنگ جیسی صورتحال سے خوفزدہ ہیں اور درجنوں خاندان ہجرت کرکے محفوظ مقامات کی طرف جارہے ہیں۔ سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ