ایبولا کے خلاف روبوٹ میدان میں

وقت اشاعت

ايبولا وائرس کو ختم کرنے کے لیے اب ايک روبوٹ بھي ميدان ميں اتارا جاسکتا ہے، اور مائکروسوفٹ نے ’ورچوئل‘ کھيلوں کو ايک نئي بلندي پر پہنچا ديا ہے۔۔ ہفتے وار ٹيکنالوجي راونڈ اپ ’ کلک‘۔