ملالہ کو انعام کی خوشی روکر منائی

وقت اشاعت

ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاء الدین یوسفزئی کا کہنا ہے کہ کوئی انھیں پاکستان سے دور نہیں رکھ سکتا، یہ ان کا وطن ہے اور وہ اور ان کا خاندان ضرور واپس جائیں گے۔ بی بی سی اردو کے عادل شاہ زیب کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انھوں نہ کہا کہ ملالہ کو نوبیل امن انعام ملنے کی خبر کی خوشی انھوں نے اور ملالہ کی والدہ نے رو کر منائی۔