سانولی اور کالی رنگت بھی خوبصورت ہوتی ہے
وقت اشاعت
’وومن آف وورتھ‘ نامی تنظیم کا مقصد عورتوں میں یہ احساس پیدا کرنا ہے کہ عورت ہونا ہی ایک عورت کے لیے باعثِ فخر ہے۔ نندِتا داس جو کہ ایک بالی ووڈ اداکارہ ہیں اور اس تنظیم سے وابستہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سانولی رنگت کی وجہ سے اس تنظیم کا فیس بن چکی ہیں۔اس پر ہماری ساتھی نصرت جہاں نے نندِتا داس سے بات کی۔