بنگلہ دیشی مزدور فروخت سے بچ گئے

وقت اشاعت

تھائی لینڈ میں حال ہی میں ایک سو چونتیس ایسے بنگلہ دیشی مزدوروں کو بازیاب کرایاگیا ہے جنہیں غلام بنا کر فروخت کیا جانا تھا۔