’اقلیتوں کے لیے ہر سطح پر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے‘
وقت اشاعت
پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والے تشدد کے واقعات کے بارے میں بی بی سی کے نامہ نگار شاہ زیب جیلانی نے صوبہ پنجاب میں اقلیتی امور کے وزیر خلیل طاہر سندھو سے بات کی اور پوچھا کہ مسیحی جوڑے کی ہلاکت کے بعد حکومت نے اب تک کیا کیا ہے۔