انڈیا: خاندانی منصوبہ بندی کا پروگرام ہدفِ تنقید
وقت اشاعت
بھارتي رياست چھتيس گڑھ ميں ايک ڈاکٹر نے جن عورتوں کي بانجھ کاري کي اُن ميں سے 15 چل بسيں ' ظاہر ہے ڈاکٹر صاحب گرفتارہوے۔ انہوں نے دو سرکاري کيمپوں ميں 130 عورتوں کي نس بندي يا بانجھ کاري آپريشن کيا تھا۔ جو جل بسيں سو چل بسيں' ليکن 90 اب بھي آہيں بھرتي' زير علاج ہيں اور ان ميں سے 9 کي حالت بے حد خراب۔ اسکے بعد بھارت بھر ميں خانداني منصوبہ بندي کا پروگرام زد ميں آيا کہ يہ کيا ہوااور کيوں ہوا اور يہ سوال بھي کہ نسبندي صرف عورتوں کي ہي کيوں۔ دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ