،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے نوجوان کھلاڑی ٹام لیتھم نے مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں سنچری سکور کی۔ پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر ٹام لیتھم 137 بنا کر ناٹ آؤٹ تھے۔
،تصویر کا کیپشنون ڈے کرکٹ کی تیز ترین سنچری بنانے والے کوری اینڈرسن ٹام لیتھم کا ساتھ نبھا رہے ہیں اور پہلے روز کےاختتام پر وہ 7 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے سابق کپتان اور سب سے تجربہ کار کھلاڑی راس ٹیلر ایک بار پھر بڑا سکور کرنے میں ناکام رہے۔
،تصویر کا کیپشنپہلا ٹیسٹ کھیلنے والے شان مسعود نے پہلے دن دو کیچ پکڑ کر اپنے کپتان سے خوب داد وصول کی۔
،تصویر کا کیپشنآف سپنر ذوالفقار بابر نے شاندار گیند پر ولیمسن کو آؤٹ کر کے پاکستان کو دوسری کامیابی دلا دی۔
،تصویر کا کیپشنلیگ سپنر یاسر شاہ نے انتہائی نپی تلی بولنگ کی اور 22 اوروں میں صرف 51 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشنفاسٹ بولر عمران خان کی جگہ ٹیم میں جگہ بنانے والے احسان عادل نے پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی۔
،تصویر کا کیپشندبئی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی فیلڈروں نے دو کیچ ڈراپ کیے۔
،تصویر کا کیپشنفاسٹ بولر راحت علی نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا اور بیسٹمینوں کی کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔