’بھارت میں بہت عزت ملی‘

وقت اشاعت

موسیقی ویسے تو ایک قدرتی فن ہے لیکن کچھ خوش قسمت لوگوں کو یہ ورثے میں ملتی ہے۔ ایسے ہی ایک گلوکار ہیں شجاعت علی خان جو کے شام چراسی گھرانے کے استاد سلامت علی خان کے پوتے ہیں۔ وہ حال ہی میں لندن کے دورے پر آئے جہاں انھوں نے بی بی سی اردو کے علی ڈینو سے بات کی۔