نسلی فسادات پورے امریکہ میں پھیل گئے
وقت اشاعت
امریکی ریاست مزوری میں جیوری کی جانب سے ایک اٹھارہ سالہ سیاہ فام نوجوان مائیکل براؤن کی ہلاکت پر پولیس اہلکار پر مقدمہ نہ چلانے کے فیصلے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا ہے۔ منگل کی رات بھی فرگوسن میں ہنگامہ آرائی جاری رہی جس پر قابو پانے کے لیے مزوری کے گورنر ’جے نِکسن‘ نے علاقے میں تعیناتی کے لیے نیشنل گارڈز کے مزید بائيس سو اہلکاروں کو طلب کیا ہے۔ تفصیل کے ساتھ حنیہ علي