داعش کےخلاف برطانیہ کا کردار معمولی کیوں؟

وقت اشاعت

برطانوی پارلیمان کی دفاع کے بارے میں سلیکٹ کمیٹی نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کو روکنے کے لیے برطانوی حکومت کا کردار بہت ہی معمولی ہے اور برطانیہ نے آئی ایس کے بارے میں امریکی پالیسی کو من و عن اپنا رکھا ہے جو قابل قبول نہیں ہے۔ کمیٹی نے کہا ہے دولت اسلامیہ کے خلاف برطانیہ کے کردار کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے ساتھ غضنفر حیدر۔