ناشپاتي کي ایک قسم کو کيسے محفوظ کيا جا رہا ہے

وقت اشاعت

شیکسپیئر کے ایک ڈرامے میں ناشپاتیوں کی ایک قسم ’وارڈن پیئرز‘ کا ذکر ملتا ہے جنہیں اب آئندہ نسلوں کے لیے محفوظ کرنے کی کوشش کی جار ہی ہے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ تیرہویں صدی میں عیسائی راہبوں نے ناشپاتیوں کی اس قسم کے درخت کاشت کیے تھے جن میں سے اب صرف پانچ باقی رہ گئے ہیں۔

بیڈفورڈ شائر کے ایک کالج کے طلبہ ان ناشپاتیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔