دماغ سے چلنے والے ڈرون

وقت اشاعت

اگر آپ اپنے دماغ کی طاقت سے ڈرون اڑا سکتے ہیں تو ہاتھ استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ اب ایسے ڈرون جلد ہی منظرِ عام پر آنے والے ہیں جنہیں دماغ سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔دیکھیے ٹیکنالوجی بلیٹن کلک۔