نہ گیل چلے اور نہ ہی سیموئلز

وقت اشاعت

ورلڈ کپ کے گروپ بی میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدِمقابل: تصاویر

کرکٹ کے 11 ویں ورلڈ کپ میں جمعے کو گروپ بی کے ایک میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر لگاتار چوتھا میچ جیت لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنکرکٹ کے 11 ویں ورلڈ کپ میں جمعے کو گروپ بی کے ایک میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر لگاتار چوتھا میچ جیت لیا ہے۔
بھارت کا آغاز اتنا اچھا نہیں تھا۔ بھارت کی پہلی وکٹ گیارہ رنز کے مجموعی سکور پر گری جب دھون نو رنز بنا کر ٹیلر کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کا آغاز اتنا اچھا نہیں تھا۔ بھارت کی پہلی وکٹ گیارہ رنز کے مجموعی سکور پر گری جب دھون نو رنز بنا کر ٹیلر کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔
ویراٹ کوہلی نے تیز کھیلنے کی کوشش کی اور 36 گیندوں میں 33 رنز سکور کیے۔ ان کو رسل نے آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنویراٹ کوہلی نے تیز کھیلنے کی کوشش کی اور 36 گیندوں میں 33 رنز سکور کیے۔ ان کو رسل نے آؤٹ کیا۔
دوسری وکٹ ساتویں اوور میں گری جب شرما سات رنز بنا کر ٹیلر ہی کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشندوسری وکٹ ساتویں اوور میں گری جب شرما سات رنز بنا کر ٹیلر ہی کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔
کرکٹ کے 11 ویں ورلڈ کپ میں جمعے کو گروپ بی کے ایک میچ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدِمقابل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکرکٹ کے 11 ویں ورلڈ کپ میں جمعے کو گروپ بی کے ایک میچ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدِمقابل ہیں۔
آسٹریلوی شہر پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلوی شہر پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔
محمد شامی نے اس سکور پر سمتھ کو دھونی کے ہاتھوں کیچ کروا کے اپنی ٹیم کو پہلی کامیابی دلوا دی۔
،تصویر کا کیپشنمحمد شامی نے اس سکور پر سمتھ کو دھونی کے ہاتھوں کیچ کروا کے اپنی ٹیم کو پہلی کامیابی دلوا دی۔
دنیش رام دین کو امیش یادو نے اننگز کے دسویں اوور کی پہلی ہی گیند پر بولڈ کیا۔
،تصویر کا کیپشندنیش رام دین کو امیش یادو نے اننگز کے دسویں اوور کی پہلی ہی گیند پر بولڈ کیا۔
گیل کا ایک اور کیچ چُھوٹا لیکن اسی گیند پر بھارتی فیلڈر سیموئلز کو رن آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
،تصویر کا کیپشنگیل کا ایک اور کیچ چُھوٹا لیکن اسی گیند پر بھارتی فیلڈر سیموئلز کو رن آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
شامی نے اپنے پانچویں اوور میں گیل کو بھی پویلین کی راہ دکھلا دی، وہ 21 رنز بنا سکے۔
،تصویر کا کیپشنشامی نے اپنے پانچویں اوور میں گیل کو بھی پویلین کی راہ دکھلا دی، وہ 21 رنز بنا سکے۔