ٹی وی میزبانی سے موسیقی کی دنیا تک کا سفر
وقت اشاعت
متھیرا محمد کو انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں شہ سرخیوں میں رہنا آتا ہے۔ ٹی وی شو ’لو انڈیکیٹر‘ کی میزبانی سے لے کر چوٹی کے ڈیزائنرز کے لیے ماڈلنگ اور فلموں کے لیے آئٹم نمبرز پیش کرنے کے بعد ان دنوں ماتھیرا موسیقی پر کام کر رہی ہیں۔ ہماری ساتھی فی فی ہارون سے گفتگو میں ماتھیرا نے اپنی امنگوں، خاندان اور اصل ماتھیرا کے بارے میں بات کی۔