پاکستان میں چنے کی فصل کو خطرہ
وقت اشاعت
خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں بارانی زمینوں کے لیے چنے کو نقد آور فصل قرار دیا جاتا ہے لیکن اِس سال معمول سے زیادہ بارشوں اور ژالہ باری سے صرف لکی مروت میں چنے کی اسی فیصد فصل تباہ ہو گئی ہے۔ ہمارے ساتھی عزیزاللہ خان نے اِس نیم صحرائی علاقے کے دورے کے دوران یہ رپورٹ تیار کی ہے۔