کابل میں طالبات کے یونیفارم بدلنے کا مطالبہ
وقت اشاعت
کابل میں سکول کی طالبات کے یونیفارم کو تبدیل کرنے کے لیے آواز اٹھائی جا رہی ہے۔ وزارتِ تعلیم کو اِس بارے میں درخواست دی گئی ہے اور وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ کالا رنگ گرميوں ميں عذاب بن جاتا ہے اور يہ رنگ سوگ سے منسوب ہے۔ کابل سے زم زما نیازی کی رپورٹ پيش کر رہي ہیں خديجہ عارف۔