دہلی میں ایک کسان کی خودکشی
وقت اشاعت
بھارتي پارلیمنٹ کے نزدیک کل کسانوں کے ایک احتجاج کے دوران ایک کسان کی خودکشی کے بعد کسانوں سے زمین حاصل کرنے کا بل کھٹائی ميں پڑا ہے ۔ بے موسم کی بارش سے فصلیں بری طرح تباہ ہوئی ہیں اور تباہ حال کسان حکومت سے مناسب معاوضے کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ شکیل اختر کی رپورٹ۔