زلزلے کے بعد دوسری رات بھی آسمان تلے

وقت اشاعت

نیپال ميں تباہ کن زلزلے کے بعد لاکھوں متاثرین نے دوسری رات بھی کھلے آسمان تلے گزاری جبکہ پولیس حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تين ہزار سے تجاوز کر گئي ہے اور اس تعداد ميں مزيد اضافے کا خدشہ ہے۔ دارالحکومت کھٹمنڈو اِس وقت خیموں کے شہر میں تبدیل ہو چکا ہے اور اس خدشے کا اظہار کیا جارہا ہے کہ ملبے تلے اب بھی ہزاروں افراد دبے ہوئے ہیں۔

متاثرین کو کھانے پینے کی اشیا اور دوائیوں کی قلت کا سامنا ہے۔ تفصیل کے ساتھ کھٹمنڈو سے شکیل اختر