سوتیلے بھائی کی جگہ بھتیجا ولی عہد

وقت اشاعت

سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملکی کابینہ میں بڑے ردوبدل کا اعلان کرتے ہوئے اہم تبدیلیاں کی ہیں۔اس سلسلے میں مشرقِ وسطی کے امور پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ نگار ڈاکٹر مقتدر نے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو کی ہے۔